اتوار23 اگست2020

اتوار23 اگست2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے،غیر ضروری سرگرمیوں اور دلچسپیوں سے گریز کریں، خاص طور پر کوئی ایڈونچر پریشانی یا کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے،اہم معاملات میں رازداری کا خیال رکھیں، دوسرے آپ کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرسکتے ہیں، جلد بازی یا فوری طور پر اشتعال میں آنے سے گریز کریں، دوسروں کی ناگوار باتوں کو نظرانداز کردیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں