ہفتہ8اگست2020

ہفتہ8اگست2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،رکے ہوئے کاموں یا بگڑے ہوئے معاملات کو سنبھالنے میں مدد ملے گی، ایسے کام جو گزشتہ کئی ہفتوں سے جمود کا شکار تھے انھیں آگے بڑھانے کے لیے کوشش کریں، کامیابی کے لیے نئے راستے تلاش کریں، اس حوالے سے اہم اور صاحب حیثیت افراد سے مشورہ کرنا بہتر ہوگا، ان سے مدد و تعاون مل سکتا ہے، لکی نمبرز1 اور 6ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں