انتظار کیجئے!

جمعرات06اگست2020

جمعرات06اگست2020

ملے جلے اثرات جاری ہیں،اپنے کام سے کام رکھتے ہوئے دن گزاریں، غیر ضروری سرگرمیوں سے گریز کریں، باہمی تعاون کا فقدان ہے،جذباتی معاملات میں کشیدگی ہوسکتی ہے،اسے نظرانداز کریں اور صبروتحمل کا مظاہرہ کریں، تحریر و تقریر میں محتاط رہیں، غلطیاں ہوسکتی ہیں، سفر میں رکاوٹ آسکتی ہے یا سفر سے متعلق معاملات کو حل کرنے میں دشواری ہوسکتی ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں