ہفتہ یکم اگست2020

ہفتہ یکم اگست2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کوئی سرپرائز مل سکتا ہے لیکن ساتھ ہی کسی معاملے میں بدقسمتی بھی سامنے آسکتی ہے، بلاسوچے سمجھے کسی معاملے میں ملوث نہ ہوں، دوسروں سے وعدہ کرتے ہوئے بھی پہلے اچھی طرح سوچ لیں، ممکن ہے کسی معاملے میں آپ پر دباو¿ ہو اور آپ کی مرضی کے خلاف کسی فیصلے پر زور دیا جارہا ہو، ایسی صورت میں صبروبرداشت کی ضرورت ہوگی، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں