منگل28جولائی2020

منگل28جولائی2020

ملے جلے اثرات جاری ہیں، کوئی نئی بات یا کوئی نئی غیر متوقع صورت حال اپنی طرف متوجہ کرسکتی ہے جو ناخوش گوار ہوسکتی ہے،کسی معاملے میں آپ کی امید کو ٹھیس پہنچ سکتی ہے،بات چیت اور دوسروں سے مشورے کے لیے اچھا دن ہے، سفر سے متعلق معاملات حل ہوسکتے ہیں یا سفر میں آسانیاں مل سکتی ہیں، مالی معاملات کو بہتر بنانے کے لیے کوئی راستہ نکل سکتا ہے، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں