منگل04 اگست2020

منگل04 اگست2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،اپنے معمولات اور فرائض پرتوجہ رکھیں اور خود کو کسی نئی مہم جوئی میں شریک نہ کریں، کسی کام میں رکاوٹ آسکتی ہے او ر آپ ذہنی ٹینشن میں آسکتے ہیں، خود کو نارمل رکھیں، آج جو کام نہیں ہوسکا وہ آئندہ کسی وقت ہوجائے گا، پریشان نہ ہوں،ہمت اور جرا¿ت سے آگے قدم بڑھائیں، اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیں گے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں