جمعہ17جولائی2020

جمعہ17جولائی2020

مثبت اور متحرک اثرات کا حامل دن ہے، اپنے مالی معاملات کو بہتر بنانے کے لیے کوشش کریں، اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے،محبت ، دوستی، منگنی وغیرہ سے متعلق امور طے کرنے میں آسانی ہوگی، تفریحی نوعیت کی دلچسپیاں خوش گوار رہیں گی،ازدواجی زندگی سے متعلق اگر کوئی مسئلہ موجود ہے تو آسانی سے حل ہوسکے گا، گھریلو مسائل حل ہوں گے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں