جمعرات23جولائی2020

جمعرات23جولائی2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،خاص طور پر تحریری، تقریری یا دوسروں سے گفت و شنید سے متعلق معاملات بہتر رہیں گے،سفری امور میں پیش رفت ہوگی یا کسی سفر کا پروگرام بن سکتا ہے،کوئی نہ کوئی بات یا صورت حال آپ کے لیے سرپرائز ہوسکتی ہے،اپنی توقعات سے بڑھ کر فوائد کا حصول ممکن ہوسکتا ہے، البتہ زیادہ گرم جوشی اور جذباتی نہ ہوں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں