جمعرات16جولائی2020

جمعرات16جولائی2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، خاص طور پر مالی معاملات پر توجہ دیں، نئے منصوبے اور ذرائع آمدن میں اضافے کی کوشش جاری رکھیں، فیملی سے متعلق مسائل کے حل میں مثبت پیش رفت ہوگی، باہمی افہام و تفہیم سے صورت حال کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے، زمین و جائیداد وغیرہ کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی، آپ کی کارکردگی اطمینان بخش ہوگی، لکی نمبرز5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں