بدھ29جولائی2020

بدھ29جولائی2020

اگرچہ مثبت اثرات موجود ہیں لیکن قمر در عقرب کا آغاز بھی ہوچکا ہے لہٰذا کوئی نیا کام شروع نہ کریں، اہم معاملات کو فی الحال روک دیں، معمول کے کاموں پر توجہ دیں اور انھیں نمٹانے کی کوشش کریں،کسی معاملے میں کھل کر بات کرنا بہتر ہوگا، زیادہ حساسیت اور جذباتی رویہ نامناسب ہوگا، منفی سوچیں یا خیالات دل و دماغ کو متاثر کرسکتے ہیں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں