منگل14جولائی2020

منگل14جولائی2020

منفی اثرات جاری ہیں، کاموں میں رکاوٹ یامشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے،اپنی معمول کی ذمے داریوں پر توجہ دیں، غیر ضروری دلچسپیاں یا مصروفیات سے دور رہیں، کسی بے چینی یاجلد بازی کا شکار ہوکر نقصان اٹھاسکتے ہیں، کوئی تبدیلی ناموافق ہوگی، اپنے روٹین کی پابندی کریں،اپنے مو¿قف پر قائم رہیں، خود کو کسی نئی الجھن میں نہ ڈالیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں