انتظار کیجئے!

جمعہ03جولائی2020

جمعہ03جولائی2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، اپنے روز مرہ کے معمولات پر کاربند رہیں، کسی نئی مہم جوئی یا کسی نئے کام کا آغاز ناموافق ہوگا، علاج معالجہ کرانے کے لیے بہتر دن ہے، کسی بدگمانی یا غلط فہمی سے بچیں، دھوکے اور فراڈ کا شکار ہوسکتے ہیں، قیمتی اشیا کی حفاظت کا خیال رکھیں، کوئی اہم بات یا اہم کام بھول سکتے ہیں، بلاتصدیق کیے ہر بات پر یقین نہ کریں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں