بدھ15جولائی2020

بدھ15جولائی2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،خاص طور سے مالی معاملات پر توجہ دیں، اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں، انعامی اسکیموں میں حصہ لینا بہتر ہوسکتا ہے لیکن دوسروں کے مشوروں سے زیادہ اپنے اندر کی آواز پر توجہ دیں، صاحب حیثیت افراد یا اعلیٰ حکام سے رابطہ اور مشورہ بہتر ہوگا، اپنے مو¿قف کا کھل کر اظہار کریں، کسی جھجک کا شکار نہ ہوں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں