منگل23جون2020

منگل23جون2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، کار خیر کرنا اور نیک کاموں میں حصہ لینا بہتر ہوگا، دوسروں کے جذبات کا خیال رکھیں، کوئی بات مزاج کے خلاف بھی ہوسکتی ہے، اسے نظرانداز کریں، اخراجات میں اضافہ ہوگا یا کوئی مالی نقصان بھی ہوسکتا ہے،اضافی توانائی حاصل رہے گی، کسی کا م میں رکاوٹ آسکتی ہے، اسے زبردستی کرنے کی کوشش نہ کریں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں