جمعرات18جون2020

جمعرات18جون2020

مثبت اثرات جاری ہیں، ذہنی اور تخلیقی صلاحیتیں نمایاں رہیں گی،مشکل اور پیچیدہ مسائل کے حل میں مدد ملے گی، ٹیکنیکل نوعیت کے کام با آسانی انجام پائیں گے، مشینری سے متعلق خریدوفروخت بہتر رہے گی، اپنے مطالبات یا تجاویز پر کھل کر بات کریں تاکہ دوسرے آپ کے مو¿قف سے آگاہ ہوسکیں، مالی مسائل حل ہوسکیں گے، انعامی اسکیموں میں حصہ لیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں