اتوار28جون2020

اتوار28جون2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کوئی جلد بازی ، غصہ یا اشتعال نقصان دہ ہوگا، ٹھنڈے دل و دماغ سے کام کرنا بہتر رہے گا، اپنی کوشش اور جدوجہد سے امید رکھیں، صرف قسمت پر بھروسا مت کریں، کوئی قانونی یا اصولی معاملہ ذہنی الجھن کا باعث ہوسکتا ہے، تفریحی یا رومانی سرگرمیاں خوش گوار رہیں گی، لوگوں سے میل ملاقات یا کسی تقریب میں شرکت بہتر ہوگی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں