انتظار کیجئے!

منگل16جون2020

منگل16جون2020

ملے جلے اثرات جاری ہیں،صحت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہوگی، کسی تکلیف کو نظرانداز نہ کریں، فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں، افسران بالا یا صاحب حیثیت افراد کا رویہ عدم تعاون کا ہوسکتا ہے، مالی لین دین میں محتاط رہیں، اخراجات میں اضافہ ہوسکتا ہے یا کوئی مالی نقصان ہوسکتا ہے، تخلیقی سرگرمیاں بہتر ہوں گی، غوروفکر کے لیے اچھا دن ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں