جمعہ12جون2020

جمعہ12جون2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کوئی نئی بات ، نیا آئیڈیا فائدے مند ثابت ہوسکتا ہے،اسے نظرانداز نہ کریں، روایتی طور طریقے بہتر نہیں ہوں گے،بہتر ہوگا کہ کچھ نئے انداز میں اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کوشش کریں، خواتین کا رویہ عدم تعاون کا ہوسکتا ہے، وہ کسی معاملے میں ذہنی عدم اطمینان کا شکار ہوسکتی ہیں، بوریت کا احساس رہے گا، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں