بدھ03جون2020

بدھ03جون2020

منفی اثرات جاری ہیں، سخت ناموافق دن ہے، اپنے کام سے کام رکھیں، غیر ضروری سرگرمیوں سے گریز کریں، ازدواجی نوعیت کے اختلافات پریشانی کاباعث بن سکتے ہیں لیکن بات چیت سے مسائل کو حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے، سفر یا دوسروں سے رابطے میں آسانی ہوگی، کوئی بات غیر متوقع اچانک پریشانی کا باعث بن سکتی ہے، پروگرام اپ سیٹ ہوسکتا ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں