انتظار کیجئے!

ہفتہ30مئی2020

ہفتہ30مئی2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،غیر روایتی انداز میں کام کرنا یا سوچنا بہتر ہوگا،نئے خیالات اور نئے طریق کار کو اپنائیں، غصے اور جذبات پر قابو رکھیں، کوئی بات ناگوار ہوسکتی ہے، اسے نظرانداز کریں اور ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں، مشینری سے متعلق معاملات یا انٹرنیٹ سے متعلق امور میں کوئی پرابلم آسکتی ہے جو اچانک پریشانی کا باعث ہوگی، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں