انتظار کیجئے!

پیر25مئی2020

پیر25مئی2020

اگرچہ مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن کوئی ذہنی دباو¿ یا کسی معاملے میں ناپسندیدگی رہے گی، عبادات سے ذہنی سکون ملے گا، کوئی بات توقع کے خلاف خوش گوار ہوگی، گویا کوئی سرپرائز مل سکتا ہے، کچھ نیا کرنے کی کوشش بہتر رہے گی، لکیر کے فقیر نہ بنیں، ذہانت سے کام لے کر دن کو مزید خوش گوار اور پرلطف انداز میں گزارا جاسکتا ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں