انتظار کیجئے!

منگل19مئی2020

منگل19مئی2020

مثبت اور موافق دن ہے،آپ کی تخلیقی صلاحیتیں نمایاں ہوں گی، غوروفکر سے کام لے کر آپ مشکل نوعیت کے مسائل حل کرسکتے ہیں، میل جول اور تعلقات سے خوشی حاصل ہوگی، محبت، دوستی اور منگنی وغیرہ کے معاملات کے لیے بھی موافق دن ہے،سفر سے متعلق معاملات بہتر رہیں گے، تحریری اور تقریری کاموں میں اچھے نتائج سامنے آئیں گے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں