انتظار کیجئے!

جمعہ22مئی2020

جمعہ22مئی2020

غیر یقینی اثرات کا حامل دن ہے، کیا اچھا ہے اور کیا برا ہے؟یہ آپ کو خود سمجھنے کی ضرورت ہوگی، کوئی آپ کو سمجھائے گا نہیں بلکہ غلط مشورہ دینے والے اور غلط راستہ دکھانے والے بہت ہوں گے، کسی معاملے میں ہچکچاہٹ اور مروت سے کام نہ لیں، اپنے مو¿قف یا مقصد کا کھل کر اظہار کریں، پرانے تعلقات کو بہتر کیا جاسکتا ہے اور نئے تعلقات خوش گوار ہوسکتے ہیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں