جمعرات14مئی2020

جمعرات14مئی2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،خاص طور پر نئی سرمایہ کاری یا کسی مالی معاملے میں فوائد کا حصول ممکن ہوسکتا ہے، البتہ اعلیٰ افسران یا حکام سے تعاون نہیں ملے گا، وہ آپ پر ناجائز دباو¿ ڈال سکتے ہیں، کسی کام میں رکاوٹ کا باعث بن سکتے ہیں، نرمی اور پیار محبت سے آپ اپنا مقصد حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے،محبت، دوستی میں تعلقات بہتر بنائے جاسکتے ہیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں