بدھ13مئی2020

بدھ13مئی2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں تاکہ کسی اچانک نئی صورت حال میں حکمت عملی تبدیل کرسکیں، بات چیت کے ذریعے مسائل کو حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے،ضروری نہیں ہے کہ سب کچھ آپ کی توقع کے مطابق ہو، کوئی بات خلاف توقع بھی سامنے آسکتی ہے اور آپ کو اپنا مو¿قف یا نظریہ تبدیل کرنے کی ضرورت پڑسکتی ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں