ہفتہ02مئی2020

ہفتہ02مئی2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، نئے خیالات اور نئے انداز سے کام کرنا بہتر ہوگا، کسی نئی بات کو نظرانداز نہ کریں، کوئی نیا چانس سامنے آسکتا ہے، اس سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں، گھریلو اور خاندانی معاملات پر توجہ دینے کی ضرورت ہوگی، کوئی گھریلو مسئلہ اہمیت اختیار کرسکتا ہے، گھریلو ضروریات کے حوالے سے کیے گئے فیصلے بہتر ہوں گے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں