اتوار03مئی2020

اتوار03مئی2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، خاص طور پر لوگوں سے رابطے اور بات چیت میں آسانی ہوگی، دوسروں کو اپنی بات سمجھانا اور ان کی بات سمجھنا مشکل نہ ہوگا، سفر میں کوئی دشواری نہیں ہوگی، اہم شخصیات خصوصاً صاحب حیثیت افراد سے ملاقات بہتر رہے گی، وہ آپ کی بات پر توجہ دیں گے اور تعاون کریں گے،خاندانی نوعیت کی مصروفیات بڑھیں گی، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں