جمعرات23اپریل2020

جمعرات23اپریل2020

منفی اثرات موجود ہیں، تمام معاملات میں محتاط رہنے کی ضرورت ہوگی، اخراجات میں اضافہ ہوسکتا ہے یا کوئی مالی نقصان سامنے آسکتا ہے،اچانک غیر متوقع طور پر کوئی مسئلہ پریشانی کا باعث بن سکتا ہے، اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں اور کسی دوسرے متبادل کو بھی مدنظر رکھیں، اپنے مو¿قف پر قائم رہیں، کسی تبدیلی کے لیے نامناسب دن ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں