اتوار19اپریل2020

اتوار19اپریل2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، آپ کی وجدانی صلاحیتیں نمایاں رہیں گی، تخلیقی نوعیت کے کاموں میں مدد ملے گی، ایسے مسائل پر غوروفکر کریں جو پہلے الجھن کا باعث رہے، یقینا آپ کوئی حل دریافت کرسکتے ہیں،دوسروں سے مشورہ اور کھل کر اظہار خیال کرنا بہتر ہوگا،کسی معاملے میں شک و شبہ یا وہم سے گریز کریں، ایسی صورت میں اچھی طرح تصدیق ضروری ہوگی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں