ہفتہ28مارچ2020

ہفتہ28مارچ2020
مثبت اثرات کا حامل دن ہے، اپنی کوششوں کو تیز کریں، تمام نوعیت کے معاملات کے لیے اچھا دن ہے، خاص طور سے مالی معاملات میں پیش رفت ہوگی، لین دین یا وعدے سے متعلق امور توقع کے مطابق ہوں گے، محبت ، دوستی ، منگنی وغیرہ کے لیے بھی اچھا دن ہے، دوسروں سے تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے کوشش کریں، آپ کو کامیابی ملے گی، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں