انتظار کیجئے!

منگل31مارچ2020

منگل31مارچ2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن سفر کے لیے مناسب نہیں ہے، ضروری گفت و شنید، میٹنگز اور اہم معلومات کے حصول میں ناموافق دن ہے،ایسے معاملات کو بھی نظرانداز کریں جو طویل المدت معاہدات یا منصوبہ بندی سے متعلق ہےں، مالی معاملات میں کوئی رسک نہ لیں، خصوصاً قرض دینے سے گریز کریں، دی ہوئی رقم آسانی سے واپس نہیں آسکے گی، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں