بدھ25مارچ2020

۔
بدھ25مارچ2020

منفی اثرات موجود ہیں لہٰذا محتاط رہ کر ہی کام کرنا بہتر ہوگا، کسی نئے کام کا آغاز نہ کریں،پہلے سے جاری کاموں پر ہی توجہ رکھیں اور جو کام آسانی سے ہوجائے اس پر قناعت کریں، مزید کوئی مہم جوئی نامناسب ہوگی، جذباتی نوعیت کے معاملات اہم ہوسکتے ہیں، لوگوں سے تعلقات میں جذباتی رویہ ہوسکتا ہے، دوسروں کا انداز بھی کچھ ایسا ہی ہوسکتا ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں