پیر23مارچ2020

پیر23مارچ2020

موافق دن ہے، ملکی فضا میں موجود وبائی مسائل اب آہستہ آہستہ اپنے اختتام کی طرف بڑھیں گے، آج کا دن اہم اور ضروری کاموں پر توجہ دینے کا ہے، آپ کی کوششیں اور جدوجہد اچھے نتائج لاسکتی ہیں، اب ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنے کا وقت نہیں ہے،موجودہ صورت حال میں آپ جو کرسکتے ہیںوہ آپ کو کرنا چاہیے اور نتائج اللہ پر چھوڑ دینا چاہیے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں