پیر16مارچ2020

پیر16مارچ2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن مالی معاملات میں محتاط رہنے کی ضرورت ہوگی، ترقیاتی نوعیت کے کاموں میں کوئی رکاوٹ آسکتی ہے خصوصاً سرکاری نوعیت کے کام رکاوٹ یا تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں، صاحب حیثیت افراد یا اعلیٰ سرکاری افسران سے تعاون نہیں ملے گا، ضروری نوعیت کی معلومات کا حصول آسان ہوگا، سفر کے لیے موافق دن ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں