جمعہ20مارچ2020

جمعہ20مارچ2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن نظم و ضبط اور اصول و قواعد کے خلاف نہ جائیں، انتظامی نوعیت کے معاملات پر توجہ دیں، اہم اور صاحب حیثیت افراد سے ملاقات بہتر رہے گی، زمین و جائیداد سے متعلق امور کو نمٹانے میں آسانی ہوگی، کوئی غیر متوقع بات یا صورت حال اچانک پریشانی کاباعث ہوسکتی ہے، کسی گھبراہٹ یا بدنظمی کا شکار نہ ہوں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں