جمعرات12مارچ2020

جمعرات12مارچ2020

منفی اثرات جاری ہیں، سیاست اور حکمت عملی سے کام لینا بہتر ہوگا،مالی امور میں کوئی رسک نہ لیں اور لین دین میں محتاط رہیں، اخراجات زیادہ ہوسکتے ہیں، اہم معاملات میں رازداری کا خیال رکھیں، دوسرے آپ کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں، بات چیت فائدے مند رہے گی، آپ دوسروں کو متاثر کرسکتے ہیں، سفر میں کوئی دشواری پیش نہیں آئے گی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں