اتوار15مارچ2020

اتوار15مارچ2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن کسی نئے کام کی ابتدا نہ کریں، پہلے سے جاری کاموں کو ہی مکمل کرنے کی کوشش کریں، کوئی نیا معاہدہ یا وعدہ نہ کریں، قسمت پر بھروسا نہ کریں بلکہ اپنی صلاحیت اور کوشش کے مطابق نتائج حاصل کرنے کی کوشش کریں، کوئی جذباتی صورت حال عارضی طور پر پریشان کرسکتی ہے، نکاح یا منگنی وغیرہ کے لیے انتہائی ناموافق دن ہے، لکی نمبرز5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں