پیر09مارچ2020

پیر09مارچ2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے لیکن کاموں میں دشواری ہوسکتی ہے،کوئی رکاوٹ یا مسئلہ پریشان کرسکتا ہے جو عارضی ہوگا، کسی بدگمانی ، غلط فہمی یا فریب کا شکار ہونے سے بچیں، غیر مخلص اور اجنبی افراد دھوکا دے سکتے ہیں، جذباتی ہوکر فیصلے نہ کریں، کسی لالچ میں نہ آئیں، دوسروں کا رویہ جارحانہ ہوسکتا ہے، آپ تحمل اور برداشت سے کام لیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں