منگل25فروری2020

منگل25فروری2020

مثبت دن کا آغاز ہے، نئی سوچ، نئے خیالات سے کام لینا بہتر ہوگا، لکیر کے فقیر نہ بنیں، کاموں میں کوئی رکاوٹ نہ ہوگی ، آپ اپنے ٹارگٹ کوحاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے، نئے منصوبوں یا فیصلوںپر عمل درآمد کا وقت شروع ہوچکا ہے،عقل و دانش سے کام لیں اور غور کریں آپ کیا کرسکتے ہیں اور کیانہیں کرسکتے؟آپ کے مثبت فیصلے آئندہ فائدہ بخش ہوں گے،لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں