بدھ19 فروری2020

بدھ19 فروری2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، آپ کی کوششیں رنگ لائیں گی، اپنا مطلوبہ ٹارگٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے، سچائی کو اہمیت دیں اور سچ بولیں ، گھماو¿ پھراو¿ کا انداز اختیار نہ کریں، آپ کے پارٹنرآپ کے لیے معاون و مددگار ہیں، ان کی بات کو نظرانداز نہ کریں، مالی امور کو بہتر بنانے کے لیے کی گئی کوششوں کے نتائج مثبت اور خوش کن ہوسکتے ہیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں