جمعہ07فروری2020

جمعہ07فروری2020
ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے لہٰذا جو کام ہوجائے اُس پر صبر شکر کیجیے اور جو نہ ہوسکے اس کے لیے پریشان نہ ہوں،اپنی وجدانی صلاحیت پر بھروسا کریں، دُرست رہنمائی ملے گی، دوسروں کے مشوروں اور ہدایات پر آنکھیں بند کرکے عمل کرنے کی ضرورت نہیں ہے، آپ خود بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں کہ غلط کیا ہے اور صحیح کیا ہے، اپنے لیے اچھے اور برے کا انتخاب خود کریں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں