ہفتہ یکم فروری 2020

ہفتہ یکم فروری 2020

نئے مہینے کا پہلا دن مثبت اور متحرک اثرات کا حامل ہے، اہم اور ضروری نوعیت کے معاملات تک فوری توجہ دیں اور جرا¿ت اور ہمت سے کام لے کر اپنے مقاصد کے لیے کوشش کریں، کسی نئے کام یا منصوبے کا آغاز بہتر رہے گا، پہلے سے جاری کاموں کو نمٹانے میں آسانی ہوگی، طبیعت میں کوئی بے چینی یا جلد بازی کا رجحان ہوسکتا ہے، اس پر کنٹرول رکھیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں