ہفتہ18جنوری2020

ہفتہ18جنوری2020

ملے جلے اثرات موجود ہیں، کوئی بات توقع کے خلاف ہوسکتی ہے یا کوئی واقعہ آپ کو پریشان کرسکتا ہے، کسی گھبراہٹ اور جلد بازی کا شکار نہ ہوں،لوگوں سے میل ملاقات بہتر ہوگی، تعلقات سے فائدہ اٹھانے کے لیے موافق دن ہے،مالی اور ترقیاتی مسائل کے حل میں مدد مل سکتی ہے لیکن کسی بھی جلد بازی سے گریز کریں، اچھی طرح سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں