جمعرات23جنوری2020

جمعرات23جنوری2020

وقت بدل رہا ہے، مثبت اور موافق اثرات ظاہر ہورہے ہیں، وقت سے فائدہ اٹھانے کے لیے خود کو تیار کریں، نئے جذبے اور جوش کے ساتھ کاموں کا آغاز کریں، نئے امکانات پیدا ہوں گے اور نئے آئیڈیاز اور خیالات سے فائدہ ہوگا، نئے کاموں کی ابتدا کے لیے بھی بہتر وقت شروع ہوچکا ہے،نئی منصوبہ بندی کریں اور لکیر کے فقیر نہ بنیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں