بدھ22 جنوری2020

بدھ22 جنوری2020

غصے اور اشتعال پر کنٹرول کریں، کوئی چھوٹی سی بات بڑا مسئلہ بن سکتی ہے،دوسروں کا رویہ بھی ضروری نہیں ہے کہ مناسب ہو، درگزر سے کام لیں، کاموں میں رکاوٹ آسکتی ہے لیکن کوئی بات غیرمتوقع طور پر خوش کن یا فائدہ بخش ہوسکتی ہے،اسے نظر انداز نہ کریں اور نئے چانس سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں، اپنے معمول کے مطابق کام کرتے رہیں، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں