منگل07جنوری2020

منگل07جنوری2020

مثبت دن کا آغاز ہے،ہمت اور حوصلے سے کام لے کر آپ کامیابی حاصل کرسکتے ہیں لیکن غصے اور جذباتی انداز سے گریز کریں، کوئی بات آپ کی مرضی کے خلاف یا نامناسب ہوسکتی ہے،خصوصاً کاروباری یا پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں کوئی نئی الجھن سامنے آسکتی ہے، ٹھنڈے دل و دماغ سے اس پر توجہ دیں، کوئی گھریلو مسئلہ بھی اہمیت اختیار کرسکتا ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں