بدھ15جنوری2020

بدھ15جنوری2020

منفی اثرات موجود ہیں لیکن اپنی کوشش اور جدوجہد سے آپ بہتر نتائج حاصل کرسکتے ہیں، آپ کی کارکردگی اچھی رہے گی، سفر یا سفر سے متعلق مسائل کے حل میں مدد مل سکتی ہے، دوسروں سے بات چیت اور مشورہ مفید رہے گا، خصوصاً اعلیٰ حکام یا افسران بالا سے ملاقات اور بات چیت مثبت ہوگی لیکن کسی بھی غیر قانونی یا غیر اخلاقی سرگرمی میں شامل نہ ہوں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں