منگل24دسمبر2019

منگل24دسمبر2019

منفی اثرات کا حامل دن ہے، کسی نئے کام کا آغاز مناسب نہیں ہوگا، اپنے روز مرہ معمولات کے مطابق دن گزاریں، نئے فیصلے، نئے اقدام نہ کریں، جذباتی رویوں سے گریز کریں، تحریر و تقریر یا دستاویزی نوعیت کے کام بہتر نہ ہوں گے، البتہ علاج معالجے کے لیے موافق دن ہے، مسائل کے حل یا کسی پریشان کن صورت حال سے نمٹنے کی تدبیر مو¿ثر رہے گی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں