جمعرات26دسمبر2019

جمعرات26دسمبر2019

ایک عام سا دن ہے لیکن کسی معاملے میں کوئی رسک نہ لیں، سورج گہن اور نئے چاند کی پیدائش اہم ہے جو آنے والے سال میں نئے امکانات لائے گی، بہتر ہوگا کہ صبرو سکون سے حالات پر نظر رکھیں، جلد بازی میں فوری نوعیت کے فیصلے یا اقدام نہ کریں، صرف اپنے روز مرہ کے فرائض کی ادائیگی پر توجہ دیں، کوئی کوتاہی یا غلطی بعد میں پریشانی کا باعث ہوسکتی ہے، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں