بدھ25دسمبر2019

بدھ25دسمبر2019

منفی اثرات جاری ہیں، محتاط انداز اختیار کریں، حساسیت بڑھ سکتی ہے، کوئی بات اہمیت اختیار کرسکتی ہے لیکن جذباتی ہونے سے گریز کریں، بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل کی کوشش بہتر ہوگی، اخراجات پر کنٹرول کرنے کی کوشش کریں اور اپنے مالی معاملات پر نظر رکھیں، حسابات چیک کریں، کسی نئی انویسٹمنٹ کے لیے موافق وقت نہیں ہے، رومانی دلچسپیاں بہتر ہوں گی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں